اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے رپورٹ اردلان، حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے پھول مریضوں میں تقسیم کرنے والے رضاکاروں کے ساتھ اسپتال گئے جہاں کورونا کے مریضوں کو رکھا گیا ہے۔
روضے کا تبرک اور پھول پا کر مریضوں کو حوصلے بڑھے اور ساتھ ہیں وہ جذباتی بھی ہوگئے۔
342